☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 626
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 626
أخبرنا أحمد بن جعفر القَطِيعي، حَدَّثَنَا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدَّثني أبي، حَدَّثَنَا أبو المغيرة، عن الأوزاعيِّ، عن الزُّهْري، عن عُرْوة وعَمْرة، عن عائشة قالت: استُحيضت أمّ حَبِيبة وهي تحت عبد الرحمن بن عوف سبعَ سنين، فأمرها النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا أقبَلَت الحيضةُ فدَعِي الصلاةَ، فإذا أدبَرَت فاغتسلي وصلِّي" (3) . حديث عمرو بن الحارث والأوزاعي صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه، إنما خرَّج مسلم حديث سفيان بن عُيينة وإبراهيم بن سعد عن الزُّهْري بغير هذا اللفظ (1) . وقد تابع محمدُ بنُ عمرو بن علقمة الأوزاعيَّ على روايته هذه عن الزُّهْري على هذه الألفاظ، وهو صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 617 - على شرطهما
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا جو کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف کے نکاح میں تھیں، انہیں سات سال تک استحاضہ رہا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں حکم دیا اور فرمایا: ”جب حیض شروع ہو جائے تو نماز چھوڑ دو، اور جب وہ ختم ہو جائے تو غسل کر لو اور نماز پڑھو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ عمرو بن حارث اور اوزاعی کی یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، امام مسلم نے زہری سے سفیان بن عیینہ اور ابراہیم بن سعد کی روایت دوسرے الفاظ کے ساتھ نقل کی ہے۔ محمد بن عمرو نے بھی اوزاعی کی متابعت کی ہے اور یہ امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 626]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو المغيرة: هو عبد القدوس بن الحجاج» [ترقيم الرساله 626] [ترقيم الشركة 621] [ترقيم العلميه 617]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (625) Back to Bab Next Hadith → (627)