☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6258
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6258
حدیث نمبر: 6258 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري قال: أبو اليَسَر اسمه كعب بن عَمرو، أخو بني سَلِمة، مات سنة خمس وخمسين بالمدينة، وكان رجلًا قصيرًا دَحْداحًا (2) ذا بطنٍ.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ ابو الیسر رضی اللہ عنہ کا نام کعب بن عمرو تھا، ان کا تعلق بنو سلمہ سے تھا، ان کی وفات 55 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی، وہ پستہ قد، کسرتی بدن اور بڑے پیٹ والے شخص تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6258]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6258] [ترقيم الشركة 6192]
پچھلی حدیث → (6257) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6259)