☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6227
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6227
حدیث نمبر: 6227 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني إسماعيل بن محمد الفقيه بالرَّيّ، حَدَّثَنَا أبو حاتم قال: حدثني إبراهيم بن المنذر، حدثني محمد بن طَلْحة التَّيْمي، حدثني إسحاق بن يحيى بن طلحة، عن عمِّه موسى بن طلحة قال: كان عليٌّ وطلحةُ والزُّبيرُ وسعدُ بن أبي وقّاص كان يُقال: لِدَاتُ عامٍ واحد، قال إبراهيم: وُلِدوا في عامٍ واحد (4) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
موسیٰ بن طلحہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی، سیدنا طلحہ، سیدنا زبیر اور سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہم کے متعلق یہ مشہور تھا کہ وہ سب ایک ہی سال پیدا ہوئے تھے، ابراہیم کہتے ہیں کہ وہ سب واقعی ایک ہی سال پیدا ہوئے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6227]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف. وهو مكرر (5680).» [ترقيم الرساله 6227] [ترقيم الشركة 6164]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف
پچھلی حدیث → (6226) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6228)