☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6220
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6220
حدیث نمبر: 6220 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أحمد بن محمد بن سَلَمة العَنَزي (2) ، حَدَّثَنَا عثمان بن سعيد الدارمي، حَدَّثَنَا أبو صالح عبد الله بن صالح، حَدَّثَنَا الليث، حدثني عُقَيل، عن ابن شِهاب الزُّهْري: أنَّ سعد بن أبي وقّاص لما حَضَره الموتُ دعا بخَلَقِ جُبَّةِ صوفٍ، فقال: كفِّنوني فيها، فإني لَقِيتُ المشركين فيها يومَ بدرٍ، وإنما كنت أَخبَؤُها لهذا اليوم (3) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابن شہاب زہری سے روایت ہے کہ جب سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے ایک پرانی اونی جُبّہ منگوایا اور فرمایا: ”مجھے اسی میں کفن دینا، کیونکہ میں نے غزوہ بدر کے دن مشرکین کا مقابلہ اسی کو پہن کر کیا تھا اور میں نے اسے اسی دن (کفن) کے لیے چھپا کر رکھا تھا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6220]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6220] [ترقيم الشركة 6157]
پچھلی حدیث → (6219) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6221)