☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6218
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6218
حدیث نمبر: 6218 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
قال ابن عمر: وحدثتنا عُبَيدةُ بنت نابِلٍ، عن عائشة بنت سعد قالت: مات أَبي سنة خمس وخمسين، وصلَّى عليه مروانُ بن الحَكَم وهو والي المدينة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عائشہ بنت سعد سے روایت ہے کہ میرے والد کی وفات 55 ہجری میں ہوئی اور مروان بن حکم نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھایا جبکہ وہ مدینہ کے گورنر تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6218]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6218] [ترقيم الشركة 6155/1]
پچھلی حدیث → (6217) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6219)