☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6215
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6215
حدیث نمبر: 6215 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتَيبة، حَدَّثَنَا محمد بن عبد الله بن نُمَير قال: مات أبو إسحاق سعد بن أبي وقّاص وهو ابن خمسٍ وسبعين سنةً بالمدينة، وصلَّى عليه مروانُ بن الحَكَم وهو والِيها.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
محمد بن عبداللہ بن نمیر سے روایت ہے کہ ابو اسحاق سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی وفات مدینہ منورہ میں پچھتر سال کی عمر میں ہوئی اور مروان بن حکم نے ان کا جنازہ پڑھایا جبکہ وہ وہاں کے گورنر تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6215]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6215] [ترقيم الشركة 6153]
پچھلی حدیث → (6214) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6216)