حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: مات سعيدُ بن يربوع بن عَنكَثة بن عامر المخزومي سنة خمس وخمسين وهو ابن مئةٍ وثمانَ عشرةَ سنة، قال مصعب: وكان اسمُه صُرْمًا (3) في الجاهلية، فسمَّاه رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم سعيدًا، واسم أُمِّه هِند. ذكرُ مناقب أبي اليَسَر كعب بن عمرو الأنصاري ﵁ -
Translation: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ سعید بن یربوع بن عنکثہ مخزومی کی وفات 55 ہجری میں ہوئی جبکہ وہ ایک سو اٹھارہ سال کے تھے، مصعب کہتے ہیں کہ دورِ جاہلیت میں ان کا نام ”صرم“ تھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کا نام بدل کر ”سعید“ رکھ دیا، اور ان کی والدہ کا نام ہند تھا۔
سیدنا ابو الیسر کعب بن عمرو انصاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6193]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6193] [ترقيم الشركة 6132]