☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6187
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6187
حَدَّثَنَا محمد بن إبراهيم بن الفضل المزكِّي، حَدَّثَنَا الحسين بن محمد بن زياد، حَدَّثَنَا الزُّبير بن بكّار، حدثني عبد الرحمن بن عبد الله الزُّهْري قال: قال معاويةُ بن أبي سفيان وعنده عبد الرحمن بن أزهرَ: من لي بمخرمةَ بن نوفل؟ [ما] (3) يَضعُني من لسانه تنقُّصًا، فقال له عبد الرحمن بن أزهر: أنا أكفِيكَه، فبلغ ذلك مخرمةَ، فقال: جعلني عبدُ الرحمن يتيمًا في حَجْره، يَزْعُم لمعاوية (4) أنه يَكفيهِ إِيَّاي! فقال له ابن البَرْصاء اللَّيثي: إنه عبد الرحمن بن أزهر، فرفع عصًا في يده وضربه فشجَّه وقال: أعدوُّنا (5) في الجاهلية وتَحسُدُنا في الإسلام وتدخلُ بيني وبين ابن الأزهر؟! (1)
Translation: طلحہ بابر
عبدالرحمن بن عبداللہ زہری سے روایت ہے کہ سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما نے اس حال میں کہ ان کے پاس عبدالرحمن بن ازہر موجود تھے، فرمایا: ”کوئی ہے جو مجھے مخرمہ بن نوفل کے معاملے میں کفایت کرے؟ کیونکہ وہ اپنی زبان سے میری تنقیص کرتے رہتے ہیں،“ تو عبدالرحمن بن ازہر نے کہا: ”میں آپ کے لیے ان کی طرف سے کافی ہوں،“ جب یہ بات سیدنا مخرمہ رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو انہوں نے کہا: ”کیا عبدالرحمن نے مجھے اپنے زیرِ کفالت یتیم سمجھ رکھا ہے کہ وہ معاویہ کے سامنے میرا ذمہ لے رہا ہے!“ اس پر ابن برصاء لیثی نے ان سے کہا کہ وہ عبدالرحمن بن ازہر ہی ہیں (جنہوں نے یہ بات کہی)، تو مخرمہ رضی اللہ عنہ نے ہاتھ میں پکڑی لاٹھی اٹھائی اور انہیں (ابن ازہر کو) دے ماری جس سے ان کا سر زخمی ہو گیا اور فرمایا: ”کیا تم جاہلیت میں ہمارے دشمن تھے اور اب اسلام میں ہم سے حسد کرتے ہو اور میرے اور ابن ازہر کے درمیان دخل اندازی کرتے ہو؟!“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6187]
تخریج الحدیث
«إسناده معضل، فإنَّ عبد الرحمن بن عبد الله الزهري هذا لم يدرك زمن معاوية، وهو شيخ للزبير مجهول الحال، وذكره ابن حبان في "ثقاته" 7/ 83.» [ترقيم الرساله 6187] [ترقيم الشركة 6127]
الحكم على الحديث
إسناده معضل
Grade: إسناده معضل
← Previous Hadith (6186) Back to Bab Next Hadith → (6188)