☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6163
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6163
حَدَّثَنَا أبو العبّاس محمد بن يعقوب حَدَّثَنَا بَحْرُ بن نَصْر، حَدَّثَنَا عبد الله بن وَهْب، قال: أخبرني ابن أبي ذِئب، عن مُسلِم بن جُندُب، عن حَكِيم بن حِزَام، قال: سألتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، فأعطاني، فألحَفْتُ عليه، فقال:"ما أنكَرَ مسألتَكَ يا حكيم، إنما هذا المالُ خَضِرةٌ حُلوة، وإنما هو [مع] ذلك أوساخُ أيدي الناس، وإنَّ يدَ الله فوق [يد] المُعطي، ويدَ المُعطي فوق يد السائل، ويدَ المُعطَى أسفلُ الأيدي" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6048 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے (مال کا) سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے عطا فرمایا، پھر میں نے اصرار کر کے دوبارہ سوال کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے حکیم! تمہارا سوال کرنا کتنا عجیب ہے، یقیناً یہ مال سرسبز اور میٹھا ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ لوگوں کے ہاتھوں کی میل کچیل بھی ہے، اور بے شک اللہ کا ہاتھ دینے والے کے ہاتھ کے اوپر ہے، اور دینے والے کا ہاتھ مانگنے والے کے ہاتھ کے اوپر ہے، اور جس کو دیا جائے اس کا ہاتھ سب سے نیچے والا ہاتھ ہے۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6163]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،مسلم بن جندب روايته عن حكيم بن حزام محمولة على الاتصال كما رجَّح ابن خزيمة، حيث قال في "التوحيد" 1/ 156: مسلم بن جندب قد سمع من ابن عمر غير شيء، وقال: أمرني ابن عمر أن أشتري له بدنة، فلست أنكر أن يكون قد سمع من حكيم بن حزام.» [ترقيم الرساله 6163] [ترقيم الشركة 6103] [ترقيم العلميه 6048]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (6162) Back to Bab Next Hadith → (6164)