أخبرنا أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حَدَّثَنَا موسى بن زكريا، حَدَّثَنَا خليفة بن خيَّاطٍ قال: ثَوبانُ مولى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم، أصلُه من اليمن، أصابه سَبْيٌ، فمَنَّ عليه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم، يُكْنى أبا عبد الله، مات بمِصر سنة أربع وخمسين (1) .
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مولیٰ ثوبان رضی اللہ عنہ کا تعلق اصل میں یمن سے تھا، وہ جنگی قیدی بن کر آئے تھے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان پر احسان کرتے ہوئے انہیں آزاد فرما دیا، ان کی کنیت ابو عبداللہ تھی اور ان کی وفات 54 ہجری میں مصر میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6148]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6148] [ترقيم الشركة 6090]