☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 6146
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 6146
حدیث نمبر: 6146 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الثَّقفي، أخبرني أبو يونس، أخبرنا إبراهيم بن المنذر، قال: أبو قَتَادة بن رِبْعيٍّ أحدُ بني سَلِمة، توفي بالمدينة سنة أربعٍ وخمسين وهو ابن سبعين (3) . ذكرُ مناقب ثَوْبان مولي رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم ﵁
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابراہیم بن منذر سے روایت ہے کہ بنو سلمہ کے فرد ابو قتادہ بن ربعی رضی اللہ عنہ کی وفات 54 ہجری میں مدینہ منورہ میں ہوئی جبکہ ان کی عمر ستر برس تھی۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6146]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6146] [ترقيم الشركة 6088]
پچھلی حدیث → (6145) باب پر واپس ← اگلی حدیث (6147)