أخبرني أحمد بن يعقوب حَدَّثَنَا موسى بن زكريا، حَدَّثَنَا خَليفة بن خَيّاط، قال: عبد الله بن هشام بن زُهْرة بن عُثمان بن عمرو بن كعب بن سعْد بن تَيْم بن مُرّة، أنه امرأةٌ من بني أسَد بن خُزَيمة يقال: اسمُها أَمَةُ الله بنت عبد شمس بن عبد يالِيلَ بن ناشِب بن غِيَرةَ (2) بن سعْد بن لَيث بن بَكْر بن عبد مَنَاةَ، ذهبتْ به أمُّه إلى النَّبِيِّ صلى الله عليه و آله وسلم وهو صغيرٌ، فمَسَح رأسَه، ولم يُبايِعْه (3) .
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن ہشام بن زہرہ رضی اللہ عنہ کی والدہ (جن کا تعلق بنو اسد بن خزیمہ سے تھا اور ان کا نام امۃ اللہ بنت عبد شمس تھا) انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں لے کر آئیں جبکہ وہ ابھی چھوٹے بچے تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کے سر پر اپنا دستِ مبارک پھیرا لیکن (کم سنی کی وجہ سے) ان سے بیعت نہیں لی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6033]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6033] [ترقيم الشركة 5975]