☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5933
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5933
حدیث نمبر: 5933 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدَّثَناه أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفةُ بن خَيّاط، قال: نافعُ بن عُتبة بن أبي وقَّاص، أمُّه زينب بنت خالد بن عُبيد بن سُوَيد بن جابر بن تَيْم بن عامر بن عوف بن الحارث بن عبد مَنَاة بن عَلِيّ بن كِنَانة، ويقال: أمُّه عاتِكةُ بنت عَوف أختُ عبد الرحمن بن عَوف (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط سے روایت ہے کہ سیدنا نافع بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی والدہ زینب بنت خالد بن عبید بن سوید بن جابر تھیں، اور ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کی والدہ عاتکہ بنت عوف تھیں جو سیدنا عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5933]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5933] [ترقيم الشركة 5874]
پچھلی حدیث → (5932) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5934)