سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد الدُّوْري [يقول: سمعت يحيى بن مَعِين] (2) يقول: يُروى عن عبد الله بن مالك بن بُحَينةَ عن أبيه هكذا يَرويه عن إبراهيمُ بنث سعد، وهو خطأٌ، ليس يَروي أبوه عن النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم، إنما عبدُ الله الذي رأى النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم، وبُحَينةُ أمُّه.
Translation: طلحہ بابر
یحییٰ بن معین سے مروی ہے کہ بعض راوی عبداللہ بن مالک بن بحینہ سے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، لیکن یہ غلط ہے کیونکہ ان کے والد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت نہیں کی، بلکہ وہ عبداللہ ہی ہیں جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کی تھی، اور بحینہ ان کی والدہ کا نام ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5927]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5927] [ترقيم الشركة 5869]