☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5923
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5923
حدیث نمبر: 5923 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، قال: عثمان بن طلحة بن بن أبي طلحة بن عبد العُزَّى بن عثمان بن عبد الدار، وأمُّه بنت سَعْد (1) بن شُهَيد (2) من بني عَمرو بن عوف من أهل قُباءٍ، وكان إسلامُه وإسلامُ عمرو بن العاص وخالد بن الوليد في وقتٍ واحد، وتُوفي بمكةَ سنة ثِنتين (3) وأربعينَ.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عثمان بن طلحہ بن ابی طلحہ بن عبدالعزی بن عثمان بن عبدالدار رضی اللہ عنہ کے متعلق مروی ہے کہ ان کی والدہ اہل قباء میں سے بنو عمرو بن عوف کی بیٹی سعد (یا سلافہ) تھیں، آپ کا اسلام لانا سیدنا عمرو بن العاص اور سیدنا خالد بن الولید رضی اللہ عنہما کے ساتھ ایک ہی وقت میں ہوا تھا، اور آپ کی وفات مکہ مکرمہ میں سن 42 ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5923]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5923] [ترقيم الشركة 5865]
پچھلی حدیث → (5922) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5924)