☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5902
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5902
حدیث نمبر: 5902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري، قال: ومن حُلَفاء بني نَوفَل بن عبد مَناف: يعلى بن مُنْيةَ، ومُنْيةُ أمُّه، وهي مُنْيةُ بنتُ غَزْوان بن جابر من بني مازن وأبوه أُميّة بن أبي عُبيد بن هَمّام بن الحارث بن بَكْر (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ بنو نوفل بن عبد مناف کے حلیفوں میں سیدنا یعلی بن منیہ رضی اللہ عنہ شامل ہیں، منیہ ان کی والدہ کا نام ہے جو کہ بنو مازن کے غزوان بن جابر کی صاحبزادی تھیں، جبکہ ان کے والد کا نام امیہ بن ابی عبید بن ہمام بن حارث بن بکر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5902]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5902] [ترقيم الشركة 5838]
پچھلی حدیث → (5901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5903)