☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5883
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5883
فسمعتُ أبا العباس محمد بن يعقوب يقول: سمعت العباس بن محمد الدُّوْريَّ يقول: سمعتُ يحيى بن مَعِين يقول في حديث أبي البَدّاح بن عاصم بن عَدي: يرويه مالك بن أنس، عن عبد الله بن أبي بكر، عن أبيه، عن أبي البَدّاح بن عاصم بن عَدي عن أبيه: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم رَخّص للرِّعاء أن يَرمُوا الحِمَارَ ليلًا. قال يحيى: حدَّثَناه سفيان بن عُيينة، عن محمد بن أبي بكر، عن أبيه، عن أبي البَدّاح بن عَدي، عن أبيه: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم رخّص للرِّعاء أن يَرمُوا يومًا ويدعوا يومًا (1) . قال يحيى: وهذا خطأٌ، إنما هو كما قال مالك. قال يحيى: وكان سفيانُ إذا حدثَنا بهذا الحديث قال: ذهَب علَيَّ في هذا الحديث شيءٌ (2) . قال الحاكم: وقد أسندَ أبو البَدّاح بن عاصم بن عدي، عن أبيه حديثًا آخَر:
Translation: طلحہ بابر
یحییٰ بن معین سے مروی ہے کہ ابو البداح بن عاصم بن عدی کی حدیث جسے امام مالک بن انس روایت کرتے ہیں، اس میں ذکر ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے چرواہوں کو رات کے وقت رمی کرنے کی رخصت دی تھی۔ یحییٰ کہتے ہیں کہ سفیان بن عیینہ نے اس میں ”ایک دن رمی کرنے اور ایک دن چھوڑنے“ کے الفاظ کہے ہیں، مگر یحییٰ کے نزدیک یہ غلطی ہے اور امام مالک کی روایت ہی درست ہے، خود سفیان بھی اس حدیث میں کسی کمی یا ابہام کا اعتراف کرتے تھے۔
ابو البداح بن عاصم بن عدی نے اپنے والد سے ایک اور حدیث بھی روایت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5883]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5883] [ترقيم الشركة 5825]
← Previous Hadith (5882) Back to Bab Next Hadith → (5884)