☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5854
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5854
حدیث نمبر: 5854 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الثقفي، أخبرني أبو يونس، حدثنا إبراهيم بن المنذر، قال: خَوّات بن جُبير بن النعمان بن أُميّة بن البُرَك بن امرِئ القيس بن ثَعلبة بن عَمرو بن عَوف بن مالك، مات بالمدينة سنة أربعين، وهو ابن أربعٍ وسبعين سنة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابراہیم بن منذر سے روایت ہے کہ خوات بن جبیر بن نعمان بن امیہ بن البرک بن امرء القیس بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف بن مالک کا انتقال مدینہ منورہ میں سن 40 ہجری میں ہوا، اور اس وقت ان کی عمر چوہتر سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5854]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5854] [ترقيم الشركة 5798]
پچھلی حدیث → (5853) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5855)