حدثنا علي بن حَمْشاذ العدل، حدثنا موسى بن هارون حدثنا الوليد بن شُجاع السَّكُوني، حدثنا خالد بن حَيّان، حدثنا جعفر، عن ثابت بن الحَجّاج، عن زُفَر بن الحارث، قال: كنتُ رسولَ معاويةَ إلى عائشة في وَقْعَةِ صِفِّينَ، فقالت لي عائشةُ: مَن قُتل من الناس؟ فقلتُ: عمارُ بنُ ياسر، فقالت عائشة: ذاك الرأسُ يَتبعُه الناسُ لِدِينِه، قالت: ومَن؟ قلتُ: هاشم بن عُتْبة بن أبي وقّاص الأعور، قالت: ذاك رجلٌ ما كادت أن تَزِلَّ دابَّتُه (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5692 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
زفر بن حارث سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں جنگ صفین کے دوران سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا قاصد بن کر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا، تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: لوگوں میں سے کون کون قتل ہوا؟ میں نے کہا: عمار بن یاسر، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”وہ تو ایسے پیشوا تھے کہ لوگ ان کے دین کی وجہ سے ان کی پیروی کرتے تھے“، پھر انہوں نے پوچھا: اور کون؟ میں نے کہا: ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص الاعور، تو انہوں نے فرمایا: ”وہ ایک ایسے مردِ میدان تھے کہ ان کی سواری کے قدم کبھی ڈگمگائے نہیں۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5797]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن جعفر: هو ابن بُرْقان.» [ترقيم الرساله 5797] [ترقيم الشركة 5742] [ترقيم العلميه 5692]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن