☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5782
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5782
أخبرنا أبو عمرو عثمان بن أحمد (1) الدَّقّاق، حدثنا عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي، حدثنا وَهْب بن جَرير وأبو الوليد، عن شُعبة، عن عمرو بن مُرّة، قال: سمعتُ عبد الله بن سَلِمة يقول: رأيت عمارَ بنَ ياسر يومَ صفِّين شيخًا آدَمَ طُوالًا آخِذَ الحَرْبةِ بيدِه، ويدُه تُرعَدُ، قال: والذي نفسي بيدِه، لقد قاتَلتُ بهذه مع رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم ثلاثَ مِرار، وهذه الرابعةُ، والذي نفسي بيده لو ضَربُونا حتى يَبلُغُوا بنا سَعَفاتِ هَجَر، لَعَرفنا أن مُصلِحِينا على الحقِّ، وأنهم على الضَّلالةِ (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
عبداللہ بن سلمہ سے روایت ہے کہ میں نے جنگ صفین کے دن سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ ایک گندمی رنگ کے دراز قد بوڑھے شخص تھے جن کے ہاتھ میں نیزہ تھا اور (بڑھاپے کی وجہ سے) ان کا ہاتھ لرز رہا تھا، انہوں نے فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! میں نے اس نیزے کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی معیت میں تین مرتبہ قتال کیا ہے اور یہ چوتھی مرتبہ ہے، اور اس ذات کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے! اگر یہ لوگ ہمیں مارتے ہوئے ہجر کی کھجور کی شاخوں تک بھی پہنچا دیں، تب بھی ہم یہی جانیں گے کہ ہمارے اصلاح پسند لوگ حق پر ہیں اور یہ لوگ گمراہی پر ہیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5782]
تخریج الحدیث
«خبر حسن إن شاء الله، وقد سلف برقم (5749) و (5751). أبو الوليد: هو هشام بن عبد الملك الطيالسي.» [ترقيم الرساله 5782] [ترقيم الشركة 5728]
الحكم على الحديث
خبر حسن إن شاء الله
Grade: خبر حسن إن شاء الله
← Previous Hadith (5781) Back to Bab Next Hadith → (5783)