حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو البَخْتَري عبد الله (1) بن محمد بن شاكر، حدثنا أبو أُسامة، حدثنا مُسلم أبو (2) عبد الله الأعور، عن حَبّة العُرَني، قال: دخلْنا مع أبي مسعود الأنصاري على حُذيفة بن اليمان أسألُه عن الفِتَن، فقال: دُورُوا مع كتابِ الله حيثُ دار، وانظُروا الفئةَ التي فيها ابن سُميّة فاتَّبعُوها، فإنه يَدُور مع كتابِ الله حيثُ ما دار، قال: فقلنا له: ومَنِ ابن سُميّةَ؟ قال: عمارٌ؛ سمعتُ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول له:"لن تَموتَ حتى تَقتُلَك الفئةُ الباغِيَة، تَشربُ شَرْبةً ضَيَاحٍ تكونُ (3) آخِرَ رِزْقِك من الدنيا" (4) .
هذا حديث صحيحٌ عالٍ، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5676 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
حبہ عرنی سے روایت ہے کہ ہم سیدنا ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ کے ہمراہ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے تاکہ ان سے فتنوں کے متعلق سوال کریں، تو انہوں نے فرمایا: ”تم اللہ کی کتاب کے ساتھ رہو جہاں بھی وہ تمہیں لے جائے، اور اس گروہ کو دیکھو جس میں ابن سمیہ (عمار) ہوں تو اس کی پیروی کرو، کیونکہ وہ اللہ کی کتاب کے ساتھ ہوتے ہیں جہاں بھی وہ ہو“، راوی کہتے ہیں: ہم نے ان سے پوچھا کہ ابن سمیہ کون ہیں؟ انہوں نے کہا: عمار؛ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ان سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ”تم ہرگز فوت نہیں ہو گے یہاں تک کہ تمہیں ایک باغی گروہ قتل کر دے گا، تم پانی ملا ہوا دودھ پیو گے جو دنیا میں تمہارا آخری رزق ہوگا“۔
یہ حدیث صحیح اور عالی ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5780]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف جدًّا،كما تقدَّم التنبيه عليه عند رواية الحديث المتقدمة برقم (2684) من طريق إسرائيل بن يونس عن مسلم الأعور، والمرفوع منه صحيح من غير هذا الوجه كما تقدم في الأحاديث السابقة.» [ترقيم الرساله 5780] [ترقيم الشركة 5726] [ترقيم العلميه 5676]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف جدًّا
Grade: إسناده ضعيف جدًّا