☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5777
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5777
حدَّثَناه علي بن حَمْشَاذَ العَدْلُ، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا عمرو بن مرزُوق، أخبرنا شُعبة، أخبرني سَلَمة بن كُهَيل، عن محمد بن عبد الرحمن بن يزيد، عن أبيه، عن الأشتر، عن خالد بن الوليد، قال: كان وَقَعَ بيني وبين عمّار بن ياسر كلامٌ، فشكوتُه إلى رسولِ الله - صلى الله عليه وسل -، فقال رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم:"يا خالدُ، مَن يُسابُّ عمارًا يسُبُّه الله، ومن يُعادِ (3) عمارًا يُعادِهِ اللهُ، ومن يَحْقِرُ عمارًا يَحقِرُه الله" (4) . رواه العَوّام بن حوشَبٍ عن سَلَمة بن كُهَيل، وخالفَ شعبةَ في إسنادِه؛ فإنه قال: عن سَلَمة عن علقمة عن خالد بن الوليد:
Translation: طلحہ بابر
سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرے اور عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے درمیان کچھ کلام (تلخی) ہو گیا، تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ان کی شکایت کی، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے خالد! جو عمار کو برا بھلا کہتا ہے اللہ اسے برا کہتا ہے، جو عمار سے دشمنی کرتا ہے اللہ اس سے دشمنی کرتا ہے، اور جو عمار کی تحقیر کرتا ہے اللہ اس کی تحقیر کرتا ہے“۔
امام حاکم فرماتے ہیں: میں نے پہلے ابو داود کی روایت شعبہ سے ذکر کی تھی کہ یہ ابو داود کے تفردات میں سے ہے، لیکن پھر مجھے یہ روایت عمرو بن مرزوق کے واسطے سے بھی مل گئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5777]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5777] [ترقيم الشركة 5723]
← Previous Hadith (5776) Back to Bab Next Hadith → (5778)