☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5732
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5732
حدیث نمبر: 5732 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
كما أخبرَناهُ أبو جعفر البغدادي، حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحَرّاني (1) ، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُروة بن الزُّبَير، قال: خَبّاب بن الأرتِّ بن خُوَيلد (2) بن سعد بن خُزَيمة بن كعب بن سعْد، حليفُ بني زُهْرةَ، وقيل: إنه مَولى بني زُهْرة (3) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا خباب بن ارت بن خویلد رضی اللہ عنہ بنو زہرہ کے حلیف تھے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ بنو زہرہ کے آزاد کردہ غلام (مولیٰ) تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5732]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5732] [ترقيم الشركة 5678]
پچھلی حدیث → (5731) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5733)