أخبرَناه الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا محمد بن عبد الله بن نُمير، قال: مات حذيفة سنة ستٍّ وثلاثين، وقيل: إنه ماتَ بعد عُثمان بأربَعينَ يومًا (2) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عبداللہ بن نمیر کہتے ہیں کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کی وفات سن 36 ہجری میں ہوئی، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کی وفات سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے چالیس دن بعد ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5724]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5724] [ترقيم الشركة 5670]