☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5721
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5721
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عَفّان العامِري، حدثنا عبد الله بن نُمير، حدثنا الأعمَشُ، عن أبي إسحاقَ، عن مُصعبِ بن سعْد، قال: أخذَ حذيفةَ وأباه المُشرِكون قبلَ بدرٍ، فأرادوا أن يقتُلُوهما، فأخَذُوا عليهما عهدَ اللهِ ومِيثاقَه أن لا يُعِينان عليهم، فحَلَفا لهم، فأرسَلُوهُما، فأَتَيا النبيَّ صلى الله عليه و آله وسلم فأخبَراهُ، فقالا: إنا قد حَلَفْنا لهم، فإن شئتَ قاتَلْنا معك، فقال:"نَفِي (1) ونستعينُ الله عليهم" (2) .
Translation: طلحہ بابر
مصعب بن سعد سے روایت ہے کہ بدر کے معرکے سے پہلے مشرکین نے سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ اور ان کے والد کو پکڑ لیا اور وہ انہیں قتل کرنا چاہتے تھے، پھر انہوں نے ان سے اللہ کا پختہ عہد و میثاق لیا کہ وہ ان کے خلاف (نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی) مدد نہیں کریں گے، چنانچہ ان دونوں نے ان کے لیے حلف اٹھا لیا اور انہوں نے انہیں رہا کر دیا، پھر وہ دونوں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سارا واقعہ سنا کر عرض کیا: ہم نے ان سے حلف اٹھایا ہے، اگر آپ چاہیں تو ہم آپ کے ساتھ مل کر (اس عہد کے باوجود) قتال کریں، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہم (عہد) پورا کریں گے «نَفِي» اور ان کے خلاف اللہ سے مدد چاہیں گے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5721]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله ثقات، لكنه مرسل، فإنَّ مصعب بن سعد - وهو ابن أبي وقاص - تابعي. وقد اختُلف فيه على أبي إسحاق. وهو عمرو بن عبد الله السَّبيعي - في تسمية شيخه في الحديث، فقد رواه الأعمش عن أبي إسحاق فذكر مصعب بن سعد كما في رواية المصنف هذه.» [ترقيم الرساله 5721] [ترقيم الشركة 5667]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (5720) Back to Bab Next Hadith → (5722)