☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5670
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5670
حَدَّثَنَا الشيخ أبو بكر بن إسحاق وأبو بكر بن بالَوَيهِ، قالا: أخبرنا أبو مُسلم إبراهيم بن عبد الله، حَدَّثَنَا عبد الملك بن قُريب الأَصمَعي، قال: سمعتُ عبدَ الله بن عَون يقول: هؤلاء الخِيارُ قُتِلوا قَتْلًا، ثم بكى، فقال: أقبلَ الزُّبَيرُ على قاتلِه وقد ظَفِرَ به، فقال: أذكِّرُك الله، فكَفَّ عنه الزُّبَيرُ، حتَّى فعل ذلك مِرارًا، فلما غَدَرَ بالزبير وضربَه، قال الزُّبَيرُ: قاتَلَكَ اللهُ، تُذكِّرُ بالله ثم تَنْساهُ (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5571 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
عبداللہ بن عون سے روایت ہے، وہ (ان صحابہ کے تذکرے پر) رو پڑے اور کہا: یہ وہ بہترین لوگ تھے جنہیں شہید کر دیا گیا، پھر انہوں نے کہا: سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ اپنے قاتل کی طرف متوجہ ہوئے جبکہ وہ ان پر قابو پا چکا تھا، تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں تمہیں اللہ کا واسطہ دیتا ہوں“، تو وہ (قاتل) ان سے رک گیا، انہوں نے کئی بار ایسا ہی کیا، لیکن جب اس نے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے غداری کی اور ان پر وار کیا تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ تجھے غارت کرے، تو اللہ کا واسطہ دیتا ہے اور پھر اسے خود ہی بھول جاتا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5670]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5670] [ترقيم الشركة 5617] [ترقيم العلميه 5571]
← Previous Hadith (5669) Back to Bab Next Hadith → (5671)