أخبرنا أبو عبد الله الأصبَهاني، حَدَّثَنَا الحسَن بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحُسين ابن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر، عن شُيوخه، قالوا: خرج الزُّبير يوم الجَمَل، وذلك يوم الخميس لعشرٍ خَلَون من جُمادى الآخِرة من هذه السنة، بعد الوَقْعة على فَرَس يقال له: ذو الخِمار، منطلقًا نحو المدينة، فقُتل بوادي السِّباع، ودُفِن هناك، وذُكِر عن عُروة بن الزُّبَير أنه قال: قُتل أبي يومَ الجَمَل، وقد زاد على الستين أربعَ سنينَ (1) .
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عمر اپنے شیوخ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ جنگِ جمل کے دن، جو کہ اس سال 10 جمادی الآخر بروز جمعرات کا دن تھا، معرکے کے بعد ”ذو الخمار“ نامی گھوڑے پر سوار ہو کر مدینہ منورہ کی طرف روانہ ہوئے، پس وہ وادیِ سباع میں شہید کیے گئے اور وہیں دفن ہوئے، اور سیدنا عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: میرے والد جنگِ جمل کے دن شہید ہوئے اور ان کی عمر ساٹھ سال سے چار سال زائد (یعنی 64 سال) تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5669]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5669] [ترقيم الشركة 5616]