☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5657
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5657
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبّار، حَدَّثَنَا يونس بن بُكَير، حَدَّثَنَا هشام بن عُروة، عن أبيه، عن الزُّبير بن العوَّام، قال: أَخَذَ النَّبِيّ صلى الله عليه و آله وسلم بيدي (1) ، فقال:"إنَّ لكل نبيٍّ حَوَاريًّا، وإِنَّ حَوَاريَّ الزُّبيرُ"، فقيل له: يا أبا عبد الله، أتعلَمُ أنَّ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم قالَها لأحدٍ غيرِك؟ قال: لا واللهِ ما أعلَمُ (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5558 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا: ”بلاشبہ ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے اور میرا حواری زبیر ہے۔“ ان سے پوچھا گیا: اے ابوعبداللہ! کیا آپ جانتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آپ کے سوا کسی اور کے لیے بھی یہ بات فرمائی؟ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! جہاں تک میرا علم ہے، کسی اور کے لیے نہیں فرمائی۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اس سیاق کے ساتھ اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5657]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد رجاله لا بأس بهم لكنه اختُلف فيه على هشام بن عروة، فقد رواه عنه يونس بن بُكَير ومحاضر بن المورِّع كما أشار إليه الدارقطني في "العلل" (538)، فجعلاه عن هشام بن عروة عن أبيه عن جده الزبير، كما وقع هنا في رواية المصنّف، وأخرجه ابن عساكر ...» [ترقيم الرساله 5657] [ترقيم الشركة 5604] [ترقيم العلميه 5558]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (5656) Back to Bab Next Hadith → (5658)