☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5625
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5625
حدثني أبو عمرو بن إسماعيل، حَدَّثَنَا يعقوب بن إسحاق المِهْرَجاني، حدثني أحمد بن عبد الوهاب بن نَجْدة، حَدَّثَنَا أبو المُغيرة، حَدَّثَنَا بِشر بن عبد الله بن يَسَار (1) ، حدثني عُبادة بن نُسَيّ، عن جُنادة بن أبي أُمية، عن عُبادة بن الصامت، قال: كان رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم شُغِلَ، فإذا قدم الرجلُ وقد أسلَمَ على يدِ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم دَفَعَهُ إلى رجل منّا ليُعلِّمَه القرآنَ، فدفع إليَّ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم رجلًا كان معي في البيت، وكنتُ أُقرِئه القرآنَ، فرأى أنَّ لي عليه حقًّا، فأهدى إليَّ قوسًا ما رأيتُ أجودَ منها ولا أحسنَ منها عِطَافًا، فأتيتُ رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم فقلتُ: ما تَرى يا رسولَ الله فيها، فقال:"جَمْرَةٌ بَين كَتِفَيكَ تَقلَّدْتَها؛ أو تَعَلَّقْتَها" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5527 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
جنادہ بن ابی امیہ سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب (دیگر امور میں) مشغول ہوتے اور کوئی شخص اسلام قبول کر کے آتا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اسے ہم میں سے کسی شخص کے حوالے کر دیتے تاکہ وہ اسے قرآن مجید سکھائے۔ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو میرے حوالے کیا جو میرے ساتھ گھر میں ہی رہتا تھا، اور میں اسے قرآن پڑھاتا تھا۔ اس نے یہ سمجھا کہ میرا اس پر کوئی حق (احسان) ہے، چنانچہ اس نے مجھے ایک کمان ہدیہ کی، میں نے اس سے زیادہ عمدہ اور بہترین لچک والی کمان کبھی نہیں دیکھی تھی۔ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ اس (کمان) کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تمہارے دونوں کندھوں کے درمیان (آگ کا) ایک انگارہ ہے جسے تم نے لٹکا لیا ہے، یا اپنے گلے میں پہن لیا ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5625]
تخریج الحدیث
«إسناده حسنٌ من أجل بشر بن عبد الله بن يَسَار، فهو صدوق حسن الحديث.» [ترقيم الرساله 5625] [ترقيم الشركة 5573] [ترقيم العلميه 5527]
الحكم على الحديث
إسناده حسنٌ من أجل بشر بن عبد الله بن يَسَار
Grade: إسناده حسنٌ من أجل بشر بن عبد الله بن يَسَار
← Previous Hadith (5624) Back to Bab Next Hadith → (5626)