☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 562
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 562
أخبرَناه أحمد بن سلمان الفقيه ببغداد، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا إسماعيل بن أبي أُوَيس، حدثنا أَبي، عن شُرَحبيل بن سعد، عن عُوَيْم بن ساعدة الأنصاري ثم العَجْلاني: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال لأهل قُباءٍ: إنَّ الله قد أحسَنَ الثَّناءَ عليكم في الطُّهور، وقال: ﴿فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا﴾" حتى انقضت الآية، فقال لهم:"ما هذا الطُّهورُ؟" [فقالوا: ما نعلمُ شيئًا إلّا أنه كان لنا جيرانٌ من اليهود، وكانوا يَغسِلون أدبارَهم من الغائط، فغسلنا كما غسلوا] (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عویم بن ساعدہ انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اہل قباء سے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے طہارت کے معاملے میں تمہاری بہت بہترین تعریف فرمائی ہے،“ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا﴾ یہاں تک کہ آیت مکمل ہوئی، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے پوچھا: ”یہ کیسی طہارت ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”ہمیں اس کے علاوہ کچھ معلوم نہیں کہ ہمارے یہودی پڑوسی قضائے حاجت کے بعد اپنی شرمگاہوں کو دھویا کرتے تھے، تو ہم نے بھی ان کی طرح دھونا شروع کر دیا۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 562]
تخریج الحدیث
«والحديث إسناده ضعيف بمَرّة، إسماعيل وأبوه وشرحبيل بن سعد فيهم مقال، وأضعفهم شرحبيل، وقال الحافظ ابن حجر في "التهذيب": في سماعه من عويم بن ساعدة نظر» [ترقيم الرساله 562] [ترقيم الشركة 557]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
Grade: إسناده ضعيف
← Previous Hadith (561) Back to Bab Next Hadith → (563)