☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5585
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5585
حدیث نمبر: 5585 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وأخبرنا أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن يحيى، حَدَّثَنَا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حَدَّثَنَا أبو يُونس، أخبرني إبراهيم بن المُنذِر، قال: مات أبو عَبْس عبدُ الرحمن بن جَبْر سنة أربع وثلاثين، وهو ابن سبعين سنة (3) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
ابراہیم بن منذر بیان کرتے ہیں کہ ابو عبس عبدالرحمٰن بن جبر رضی اللہ عنہ کی وفات چونتیس (34) ہجری میں ہوئی، اور اس وقت ان کی عمر ستر سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5585]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5585] [ترقيم الشركة 5539]
پچھلی حدیث → (5584) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5586)