أخبرنا محمد بن المُؤمَّل بن الحَسن بن عيسى، حَدَّثَنَا الفَضْل بن محمد، حَدَّثَنَا أحمد بن حنبل، قال: قرأتُ على يعقوبَ فيمن شهد بدرًا: أبو عَبْس بن جَبْر، واسمُه عبدُ الرحمن بن جَبْر (1) .
Translation: طلحہ بابر
امام احمد بن حنبل کہتے ہیں کہ میں نے یعقوب کے سامنے غزوہ بدر میں شریک ہونے والوں کے نام پڑھے، جن میں ابو عبس بن جبر رضی اللہ عنہ کا نام بھی تھا، اور ان کا اصل نام عبدالرحمٰن بن جبر تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5583]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5583] [ترقيم الشركة 5537]