☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 544
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 544
حدثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا أحمد بن محمد بن نصر، حدثنا أبو نُعَيم، عن داود بن قيس، عن زيد بن أسلَمَ، عن عطاء بن يَسَار، عن أسامة بن زيد قال: دخل النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم الأسوافَ فذهب لحاجتِه ومعه بلال، ثم خَرَجا، فسألتُ بلالًا: ماذا صنع؟ قال: توضَّأَ فغَسَلَ وجهَه ويديه ومسح برأسِه ومسح على الخُفَّين (4) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، فقد احتجَّ بداود بن قيس.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ”اسواف“ میں داخل ہوئے اور اپنی حاجت کے لیے تشریف لے گئے، آپ کے ساتھ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ بھی تھے، جب وہ باہر آئے تو میں نے بلال رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کیا کیا؟ انہوں نے بتایا: ”آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وضو فرمایا، اپنے چہرے اور ہاتھوں کو دھویا، سر کا مسح کیا اور موزوں پر بھی مسح فرمایا۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے کیونکہ انہوں نے داؤد بن قیس سے احتجاج کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 544]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو نعيم: هو الفضل بن دُكَين» [ترقيم الرساله 544] [ترقيم الشركة 539]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (543) Back to Bab Next Hadith → (545)