☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 5416
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 5416
حدیث نمبر: 5416 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدَّثنا محمد بن المُؤمَّل، حدَّثنا الفضل بن محمد، حدَّثنا أحمد بن حنبل، حدَّثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد، قال: مات عبدُ الرحمن بن عوف لِتسعٍ من سِنيِّ عثمان، وصلَّى عليه عثمانُ، وكان قد بلغ خمسًا وسبعين سنةً (3) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
یعقوب بن ابراہیم بن سعد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کی وفات سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے نویں سال ہوئی، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور اس وقت ان کی عمر پچھتر سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5416]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5416] [ترقيم الشركة 5371]
پچھلی حدیث → (5415) باب پر واپس ← اگلی حدیث (5417)