☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5365
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5365
قال محمد بن عُمر: أخبرني محمد بن صالح، عن عاصم بن عُمر بن قَتَادة، قال: مات قَتَادة بن النعمان سنة ثلاث وعشرين، وهو يومئذٍ ابن خمس وستين سنةً، وصلَّى عليه عمر بن الخطاب بالمدينة، فنزل في قبره أخوه لأمِّه أبو سعيد الخُدري ومحمدُ بن مَسْلَمة والحارثُ بن خَزْمة (1) . ذكرُ مناقب العلاء بن الحَضْرمي ﵁ -
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عاصم بن عمر بن قتادہ رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ سیدنا قتادہ بن نعمان رضی اللہ عنہ کی وفات سن 23 ہجری میں ہوئی، اس وقت ان کی عمر 65 برس تھی، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے مدینہ منورہ میں ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی اور ان کی قبر میں ان کے مادری بھائی سیدنا ابو سعید خدری، سیدنا محمد بن مسلمہ اور سیدنا حارث بن خزمہ رضی اللہ عنہم اترے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5365]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5365] [ترقيم الشركة 5318/1]
← Previous Hadith (5364) Back to Bab Next Hadith → (5366)