فأخبرني علي بن بُندارٍ الزاهد، حدثنا عمر بن محمد بن جُبير، حدثنا أبو بكر الأَثرَم قال: سمعتُ أحمد بن حنبل وسُئِلَ عمَّن يتوضَّأ ولا يُسمِّي، فقال أحمد: أحسنُ ما يُروَى في هذا الحديث كثيرُ بن زيد.
Translation: طلحہ بابر
علی بن بندار زاہد بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل سے سنا، ان سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو وضو کرے اور اللہ کا نام (بسم اللہ) نہ پڑھے، تو امام احمد نے فرمایا: اس بارے میں کثیر بن زید کی روایت سب سے بہتر ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 527]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 527]