☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5128
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5128
قال ابن عمر: فحدثَني ثَور بن يَزيد، عن خالد مَعْدان، قال: لما بن انهزمتِ الرُّومُ يومَ أجنادينَ انتهَوا إلى موضعٍ ضَيِّق لا يَعبُرُ إلَّا إنسانٌ إنسانٌ، فجعلتِ الرومُ تُقاتل عليه، وقد تَقدَّمُوه وعَبَروه، فتقدّم هشامُ بن العاص بن وائل فقاتَلَهم عليه حتى قُتِل، وذلك في أول خِلافة عُمر بن الخطاب سنة ثلاثَ عشرةَ (4) .
Translation: طلحہ بابر
خالد بن معدان سے روایت ہے کہ جب جنگِ اجنادین کے دن رومیوں کو شکست ہوئی تو وہ ایک ایسے تنگ مقام پر پہنچ گئے جہاں سے صرف ایک ایک کر کے ہی گزرنا ممکن تھا، رومی وہاں (پلٹ کر) لڑنے لگے جبکہ کچھ وہاں سے گزر چکے تھے، اس موقع پر سیدنا ہشام بن العاص بن وائل رضی اللہ عنہ آگے بڑھے اور اس مقام پر ان سے قتال کیا یہاں تک کہ وہ شہید ہو گئے، یہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت کے آغاز میں سن 13 ہجری کا واقعہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5128]
تخریج الحدیث
«، وفي "الزهد" (525)» [ترقيم الرساله 5128] [ترقيم الشركة 5284/1]
← Previous Hadith (5127) Back to Bab Next Hadith → (5129)