☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5088
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5088
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا محمد بن كَثير؛ وحدثنا (1) علي بن عبد العزيز، حدثنا حَجّاج بن مِنْهال، قالا: حدثنا حمّاد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ النبي صلى الله عليه و آله وسلم أخذَ سيفًا يومَ أُحُدٍ وأصحابُه حولَه، فقال:"مَن يأخذُ هذا السيفَ؟" فبَسَطُوا أيديَهم، يقولُ هذا أنا، ويقولُ هذا: أنا، فقال:"مَن يأخذه بحَقِّه؟" فأحجَمَ القومُ، فقال سِماكٌ أبو دُجَانة: أنا آخُذُه بحَقِّه، فدفَعَه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم إليه، ففَلَقَ به يومئذٍ هامَ المُشركين (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5018 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے غزوہ احد کے دن ایک تلوار ہاتھ میں لی جبکہ صحابہ کرام آپ کے گرد جمع تھے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تلوار کون لے گا؟“ سب نے اپنے ہاتھ پھیلا دیے اور ہر کوئی عرض کرنے لگا کہ میں لوں گا، میں لوں گا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کون اسے اس کے حق کے ساتھ لے گا؟“ اس پر لوگ (ذمہ داری کی سنگینی کی وجہ سے) پیچھے ہٹ گئے، تب سیدنا سماک ابو دجانہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: میں اسے اس کے حق کے ساتھ لیتا ہوں، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وہ تلوار ان کے حوالے کر دی اور انہوں نے اس دن اس کے ذریعے مشرکین کے سروں کو پاش پاش کر دیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5088]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،ثابت: هو ابن أسلمَ البُناني، ومحمد بن كثير: هو الثقفي الصَّنْعاني ثم المصِّيصي، وربما يكون العَبْديِّ البصريَّ، فكلاهما له رواية عن حماد بن سلمة، ولكن الثقفي أشهر بالرواية عن حماد بن سلمة.» [ترقيم الرساله 5088] [ترقيم الشركة 5050] [ترقيم العلميه 5018]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (5087) Back to Bab Next Hadith → (5089)