☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4971
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4971
حدثني بجميع ما ذكرتُه أبو عبد الله الأصبَهاني، حَدَّثَنَا الحسن بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر، عن شُيوخه (2) .
Translation: طلحہ بابر
امام محمد بن عمر اپنے شیوخ سے روایت کرتے ہیں (جس کا خلاصہ یہ ہے): عبداللہ بن عمرو بن حرام، جن کی کنیت ابوجابر ہے، یہ جابر بن عبداللہ سلمی انصاری کے والد تھے، وہ ان نُقباء میں سے تھے جنہوں نے لیلۃ العقبہ میں بیعت کی اور وہ احد کے دن شہید ہونے والے پہلے مسلمان تھے، انہیں سفیان بن عبد شمس ابوالاعور سلمی نے شہید کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (جنگ کے دوران) ہزیمت سے قبل ان کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4971]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 4971] [ترقيم الشركة 4938]
← Previous Hadith (4970) Back to Bab Next Hadith → (4972)