☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4915
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4915
أخبرنا أحمد بن جعفر، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر، عن الزُّهْري، عن عُرْوة، عن عائشة قالت: لم يتزوّج النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم على خِديجةَ حتى ماتت قالت عائشة: ما رأيتُ خديجةَ قطُّ، ولا غِرتُ على امرأةٍ من نسائه أشدَّ من غَيْرتي على خديجةَ، وذلك مِن كَثْرة ما كان يَذُكرها (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه!
Translation: طلحہ بابر
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدہ خدیجہ کی موجودگی میں ان کی وفات تک کسی دوسری خاتون سے نکاح نہیں فرمایا، سیدہ عائشہ فرماتی ہیں: میں نے خدیجہ کو کبھی نہیں دیکھا لیکن آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج میں سے کسی پر مجھے اتنی غیرت نہیں آئی جتنی خدیجہ پر آتی تھی، اور یہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے کثرت سے ان کا تذکرہ فرمانے کی وجہ سے تھا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4915]
تخریج الحدیث
«إسناد صحيح. عبد الرزاق: هو ابن همّام، ومعمر: هو ابن راشد، والزُّهْري: هو محمد بن مسلم بن عُبيد الله، وعروة: هو ابن الزبير بن العوام.» [ترقيم الرساله 4915] [ترقيم الشركة 4883]
الحكم على الحديث
إسناد صحيح. عبد الرزاق: هو ابن همّام
Grade: إسناد صحيح. عبد الرزاق: هو ابن همّام
← Previous Hadith (4914) Back to Bab Next Hadith → (4916)