☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 489
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 489
فحدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثنا أحمد بن مَنِيع، حدثنا أبو معاوية، فذكره بإسناده نحوَه (3) . وأما حديث ابن (1) إدريس:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے اسی متن کے ساتھ (راستے کے مٹی وغیرہ سے وضو نہ کرنے کے بارے میں) ابو معاویہ کے طریق سے مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 489]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير» [ترقيم الرساله 489] [ترقيم الشركة 485]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
پچھلی حدیث → (488) باب پر واپس ← اگلی حدیث (490)