قال محمد بن عمر: وقد حدثنا معمرٌ، عن الزُّهْري، عن عُرُوة، عن عائشة. وحدثنا ابن جُريج، عن الزُّهري، عن عُروة (2) : أنَّ فاطمة توفيت بعد النبي صلى الله عليه و آله وسلم بستة أشهر. قال محمد بن عمر: وهذا الثبَتُ عندنا (3)
Translation: طلحہ بابر
محمد بن عمر کہتے ہیں کہ ہمیں زہری نے عروہ کے واسطے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت بیان کی ہے کہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا انتقال نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چھ ماہ بعد ہوا، محمد بن عمر کہتے ہیں کہ ہمارے نزدیک یہی بات ثابت اور مستند ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4817]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 4817] [ترقيم الشركة 4789/1]