☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4808
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4808
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا العباس بن محمد الدُّوْرِي، حدثنا عثمان بن عمر، حدثنا إسرائيل، عن ميسرة بن حبيب، عن المنهال بن عمرو، عن عائشة بنت طلحة، عن أم المؤمنين عائشة أم المؤمنين أنها قالت: ما رأيتُ أحدًا كان أشبة كلامًا وحديثًا برسول الله صلى الله عليه و آله وسلم من فاطمة، وكانت إذا دخلت عليه قام إليها فقبَّلها ورحّب بها، وأخذ بيدها فأجلسها في مَجلسِه، وكانت هي إذا دخل عليها رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قامتْ إليه مستقبلةً وقبلت يده (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4753 - حذفه الذهبي من التلخيص لضعفه
Translation: طلحہ بابر
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے گفتگو اور بات چیت کے انداز میں سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا سے بڑھ کر کسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مشابہ نہیں دیکھا، اور جب وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس تشریف لاتیں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے استقبال کے لیے کھڑے ہو جاتے، ان کا بوسہ لیتے، انہیں خوش آمدید کہتے اور ان کا ہاتھ تھام کر اپنی جگہ پر بٹھاتے، اسی طرح جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پاس تشریف لے جاتے تو وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے استقبال کے لیے کھڑی ہو جاتیں اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دستِ مبارک کا بوسہ لیتیں۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4808]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،إسرائيل: هو ابن يونس بن أبي إسحاق السبيعي.» [ترقيم الرساله 4808] [ترقيم الشركة 4781] [ترقيم العلميه 4753]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (4807) Back to Bab Next Hadith → (4809)