☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4757
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4757
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الربيع بن سليمان المُرادي وبحر بن نصر الخَوْلاني، قالا: حدثنا بِشر بن بكر، حدثنا الأوزاعي، حدثني أبو عمّار، حدثني واثلة بن الأسقع، قال: أتيتُ عليًّا فلم أجِدْه، فقالت لي فاطمة: انطلَقَ إلى رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يَدعُوه، فجاء مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم فدخلا ودخلتُ معهما، فدعا رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم الحسنَ والحسينَ، فأقعد كلَّ واحدٍ منهما على فَخِذِه، وأدنى فاطمةَ من حَجْرِه وزَوجَها، ثم لَفَّ عليهم ثوبًا، وقال: ﴿إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا﴾، ثم قال:"هؤلاء أهلُ بيتي، اللهمَّ أهلي أحقُّ" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4706 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو انہیں وہاں نہ پایا، سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے کہا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بلانے گئے ہیں، پھر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ تشریف لائے اور گھر میں داخل ہوئے تو میں بھی ان کے ساتھ اندر چلا گیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سیدنا حسن اور سیدنا حسین کو بلایا اور ان دونوں میں سے ہر ایک کو اپنی ایک ران پر بٹھایا، اور سیدہ فاطمہ اور ان کے شوہر (سیدنا علی) کو اپنے قریب کیا، پھر ان پر ایک چادر تان لی اور فرمایا: ﴿إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا﴾ ”اللہ تو یہی چاہتا ہے کہ اے نبی کے گھر والو! تم سے ناپاکی دور کر دے اور تمہیں پوری طرح پاک کر دے۔“ [سورة الأحزاب: 33] ، پھر فرمایا: ”یہ میرے اہل بیت ہیں، اے اللہ! میرے یہ اہل زیادہ حقدار ہیں۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4757]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 4757] [ترقيم الشركة 4731] [ترقيم العلميه 4706]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (4756) Back to Bab Next Hadith → (4758)