☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4738
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4738
حدثني أبو الطَّيِّب محمد بن أحمد الذُّهْلي، حدثنا جعفر بن أحمد بن نَصْر الحافظ، حدثنا إسماعيل بن موسى السُّدِّي، حدثنا شَريك، عن عثمان بن أبي زُرْعة، عن زيد بن وهب، قال: قَدِمَ على عليٍّ وفدٌ من أهل البصرة، وفيهم رجلٌ من الخوارج يقال له: الجَعْد بن بَعْجة، فحَمِدَ الله وأَثنَى عليه، وصلّى على النبيّ صلى الله عليه و آله وسلم، ثم قال: اتّقِ الله يا عليُّ، فإنك ميّتٌ، فقال له عليٌّ: لا، ولكن مقتولُ ضربةٍ على هذا تَحْضِبُ هذه - قال: وأشار عليٌّ إلى رأسِه ولحيتِه بيده - قضاءٌ مَقضيٌّ، وعهدٌ معهودٌ، وقد خابَ من افتَرى. ثم عابَ عليًّا في لِباسِه، فقال: لو لبستَ لباسًا خيرًا من هذا! فقال: إنَّ لباسي هذا أبعَدَ لي من الكِبْر، وأجدَرُ أن يَقتديَ بيَ المسلمون (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4687 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
زید بن وہب سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس اہل بصرہ کا ایک وفد آیا جس میں جعد بن بعجہ نامی ایک خارجی بھی تھا، اس نے اللہ کی حمد و ثنا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود کے بعد کہا: اے علی! اللہ سے ڈرو کیونکہ تم نے مرنا ہے، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اس سے فرمایا: ”نہیں، بلکہ میں اس (سر) پر ایسی ضرب سے قتل کیا جاؤں گا جس سے یہ (داڑھی) رنگین ہو جائے گی، یہ ایسا فیصلہ ہے جو ہو چکا ہے اور ایسا عہد ہے جو کیا جا چکا ہے، اور وہ شخص نامراد ہوا جس نے بہتان باندھا۔“ پھر اس نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لباس پر عیب لگایا تو آپ نے فرمایا: ”میرا یہ لباس مجھے تکبر سے دور رکھنے والا اور مسلمانوں کے لیے میری پیروی کرنے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4738]
تخریج الحدیث
«إسناده حسنٌ إن شاء الله من أجل شريك» [ترقيم الرساله 4738] [ترقيم الشركة 4712] [ترقيم العلميه 4687]
الحكم على الحديث
إسناده حسنٌ
Grade: إسناده حسنٌ
← Previous Hadith (4737) Back to Bab Next Hadith → (4739)