☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4657
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4657
فحدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيه، حدثنا محمد بن عثمان بن أبي شَيْبة، حدثنا يحيى بن مَعِين، عن هشام بن يوسف، عن عبد الله بن مصعب، قال: أخبرني موسى بن عُقْبة، قال: قال علقمة بن وقّاص اللَّيثي: لما خرج طلحةُ والزبيرُ وعائشةُ لطلب دم عثمان ﵃ أجمعين - كانت عائشةُ خطيبةَ القوم بها، وهم لها تَبَعٌ، فعَرضُوا من معهم بذاتِ عِرقٍ، فاستصغَروا عُرْوة بنَ الزبير وأبا بكر ابن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام، فردُّوهُما. قال: ورأيتُ طلحةَ وأَحبُّ المجالسِ إليه أخلاها، وهو ضارِبٌ بلِحْيتِه على زَوْرِه، قال: فقلتُ له: يا أبا محمد إني أراك وأحبُّ المجالسِ إليك أخلاها، وأنت ضاربٌ بلحيتِك على زَوْرِك، إن كنتَ تكرهُ هذا الأمرَ فدَعْهُ، فليس يُكرِهُك عليه أحدٌ، قال: يا علقمةَ بنَ وقْاص، لا تَلُمني، كنا أمسِ يدًا واحدةً على مَن سِوانا، فأصبحنا اليومَ جَبَلَين من حديدٍ يَزْحَفُ أحدُنا إلى صاحبِه (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4607 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
موسیٰ بن عقبہ سے روایت ہے کہ علقمہ بن وقاص لیثی نے کہا: ”جب طلحہ، زبیر اور عائشہ رضی اللہ عنہم، عثمان رضی اللہ عنہ کے خون کا قصاص لینے کے لیے نکلے تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا ان کی ترجمان و خطیبہ تھیں اور سب ان کے پیروکار تھے، جب وہ ذاتِ عرق کے مقام پر پہنچے تو انہوں نے عروہ بن زبیر اور ابوبکر بن عبدالرحمن کو کم عمری کی وجہ سے واپس بھیج دیا،“ وہ کہتے ہیں: ”میں نے طلحہ رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ وہ ایسی جگہ پسند کر رہے تھے جہاں کوئی نہ ہو اور وہ اپنی داڑھی کو اپنے سینے پر دبائے ہوئے تھے، میں نے ان سے کہا: اے ابومحمد! میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ تنہائی پسند کر رہے ہیں اور داڑھی سینے پر رکھے ہوئے (فکر مند) ہیں، اگر آپ کو یہ معاملہ ناپسند ہے تو اسے چھوڑ دیں، آپ کو اس پر کوئی مجبور نہیں کر رہا، تو انہوں نے کہا: اے علقمہ بن وقاص! مجھے ملامت نہ کرو، کل ہم دوسروں کے خلاف ایک ہاتھ (متحد) تھے لیکن آج ہم لوہے کے دو پہاڑ بن چکے ہیں جن میں سے ہر ایک اپنے ساتھی کی طرف یلغار کر رہا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4657]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن، وجوّده الذهبي في "تلخيصه" عند طريقه الآتية عند المصنف برقم (5694)، وذلك من أجل عبد الله بن مصعب - وهو ابن ثابت الزبيري - فقد كان أميرًا جميل السيرة جليل القدر عظيم الشرف محمودًا في ولايته، وإنما تكلّم فيه ابن مَعِين لأنه لم يكن صاحب كتاب، فقال عنه: ...» [ترقيم الرساله 4657] [ترقيم الشركة 4633] [ترقيم العلميه 4607]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (4656) Back to Bab Next Hadith → (4658)