☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4646
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4646
حدثنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب، حدثنا يحيى بن أبي طالب، حدثنا أبو أحمد الزُّبيري، حدثنا العلاء بن صالح، عن عَدِي بن ثابت، عن أبي راشد، قال: لما جاءت بيعة عليٍّ إلى حذيفة قال: لا أبايع بعده إلَّا أصغَرَ أو أبتَرَ (1) . قال الحاكم: هذه الأخبارُ الواردة في بيعة أمير المؤمنين كلُّها صحيحةٌ مُجمَع عليها، فأما قول من زعم أنَّ عبد الله بن عُمر وأبا مسعود الأنصاري وسعد بن أبي وقّاص وأبا موسى الأشعري ومحمدَ بن مَسلَمة الأنصاري وأسامةَ بن زيد قَعدُوا عن بيعته، فإنَّ هذا قولُ من يَجحَد حقيقةَ تلك الأحوالِ، فاسمع الآنَ حقيقتَها:
Translation: طلحہ بابر
ابوراشد سے روایت ہے کہ جب سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی بیعت کی خبر پہنچی تو انہوں نے کہا: ”میں ان کے بعد کسی ایسے شخص کی بیعت نہیں کروں گا جو ان سے رتبے میں چھوٹا ہو یا جس کا کوئی مقام نہ ہو۔“
امام حاکم نے کہا: امیر المؤمنین کی بیعت کے بارے میں وارد ہونے والی یہ تمام خبریں صحیح اور متفق علیہ ہیں، رہی بات ان لوگوں کی جو یہ گمان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر، ابومسعود انصاری، سعد بن ابی وقاص، ابوموسیٰ اشعری، محمد بن مسلمہ انصاری اور اسامہ بن زید رضی اللہ عنہم ان کی بیعت سے پیچھے رہے، تو یہ ان لوگوں کا قول ہے جو اس وقت کے حقیقی حالات کا انکار کرتے ہیں، اب اس کی حقیقت سماعت فرمائیے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4646]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لجهالة أبي راشد، والصحيح أن حذيفة إنما قال ذلك لما بلغه قتلُ عثمان، فقصد بقوله ذلك عثمان كما سيأتي بيانه. أبو أحمد الزُّبيري: هو محمد بن عبد الله بن الزبير.» [ترقيم الرساله 4646] [ترقيم الشركة 4622]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف لجهالة أبي راشد
Grade: إسناده ضعيف لجهالة أبي راشد
← Previous Hadith (4645) Back to Bab Next Hadith → (4647)