أخبرنا أحمد بن محمد بن بالَوَيهِ العَفْصِي، حَدَّثَنَا محمد بن عثمان بن أبي شَيْبة، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الله بن يونس، حَدَّثَنَا زهير، عن يزيد بن أبي زياد، عن أبي جُحَيفة، عن عبد الله بن مسعود، قال: إن كان عمرُ حِصْنًا حَصِينًا يَدخُل الإسلامُ فيه ولا يَخرجُ منه، فلما أُصيبَ عُمر انثلَمَ الحِصنُ، فالإسلامُ يَخرُج منه ولا يَدخُل فيه، إذا ذكر الصالحون فحيَّهَلا بعُمرَ (1) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”بے شک عمر رضی اللہ عنہ ایک مضبوط قلعہ تھے جس میں اسلام داخل تو ہوتا تھا مگر وہاں سے نکلتا نہیں تھا، پھر جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ شہید کر دیے گئے تو وہ قلعہ ٹوٹ گیا، اب اسلام اس سے نکلتا ہے اور اس میں داخل نہیں ہوتا، جب بھی نیک لوگوں کا ذکر کیا جائے تو «فحيَّهَلا» ”خوش آمدید و مرحبا“ عمر رضی اللہ عنہ کے لیے (کہا کرو)۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4572]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد ضعيف لضعف يزيد بن أبي زياد» [ترقيم الرساله 4572] [ترقيم الشركة 4548]
Grade: خبر صحيح