☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 4494
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 4494
حدثنا أبو العبّاس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا عبد الله بن إدريس، عن محمد بن عمرو، عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطِب، قال: قالت عائشةُ: لما ماتت خَديجةُ جاءت خَولةُ بنت حَكيم إلى رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم فقالت: ألا تَزَوَّجُ؟ قال:"مَن؟" قالت: إن شئتَ بِكرًا، وإن شئتَ ثيّبًا، قال: ومَنِ البِكرُ ومَن الثيّبُ؟ قالت: أما البكرُ، فابنهُ أحبِّ خلقِ الله إليك، عائشةُ بنت أبي بكر، وأما الثيّبُ فسَوْدةُ بنت زَمْعة (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4445 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
یحییٰ بن عبد الرحمن بن حاطب سے روایت ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: جب سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات ہو گئی تو خولہ بنت حکیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آئیں اور عرض کیا: کیا آپ نکاح نہیں کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کس سے؟“ انہوں نے عرض کیا: اگر آپ چاہیں تو کنواری سے اور اگر چاہیں تو بیوہ (یا مطلقہ) سے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کنواری کون ہے اور بیوہ کون؟“ انہوں نے عرض کیا: جہاں تک کنواری کا تعلق ہے تو وہ اللہ کی مخلوق میں آپ کے سب سے محبوب شخص کی صاحبزادی عائشہ بنت ابی بکر ہیں، اور بیوہ سودہ بنت زمعہ ہیں۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 4494]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل محمد بن عمرو» [ترقيم الرساله 4494] [ترقيم الشركة 4471] [ترقيم العلميه 4445]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (4493) Back to Bab Next Hadith → (4495)