☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 448
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 448
ما حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا أبو اليَمَان الحَكَم بن نافع البَهْراني، حدثنا صفوان بن عمرو، عن الأزهَر بن عبد الله، عن أبي عامر عبد الله بن لُحَيّ قال: حَجَجْنا مع معاوية بن أبي سفيان، فلمّا قَدِمْنا مكة أُخبِرَ بقاصٍّ يَقُصُّ على أهل مكة مولًى لبني فَرُّوخ، فأرسل إليه معاويةُ فقال: أُمِرتَ بهذا القَصَص؟ قال: لا، قال: فما حَمَلَك على أن تَقُصَّ بغير إذن؟ قال: نُنشئُ علمًا عَلَّمَناه اللهُ ﷿، فقال معاوية: لو كنتُ تقدَّمتُ إليك لقَطَعتُ منك طائفة، ثم قام حين صلى الظهر بمكة فقال: قال النبي صلى الله عليه و آله وسلم:"إنَّ أهل الكتاب تَفرَّقوا في دينهم على ثنتين وسبعين ملّةً، وتفترقُ هذه الأُمَّة على ثلاث وسبعين، كلُّها في النار إلّا واحدةً؛ وهي الجماعة، ويخرج في أُمَّني أقوامٌ تَنجَارَى بهم تلك الأهواء كما يَتَجارَى الكلبُ بصاحبه، فلا يبقى منه عِرقٌ ولا مَفْصِلٌ إِلَّا دخله". والله يا معشرَ العرب لئن لم تقوموا بما جاءَ به محمد صلى الله عليه و آله وسلم، لغَيرُ ذلك أحْرى أن لا تقوموا به (1) . هذه أسانيد تقوم بها الحُجَّة في تصحيح هذا الحديث. وقد رُوِيَ هذا الحديث عن عبد الله بن عمرو بن العاص وعمرو بن عوف المُزَني بإسنادين، تفرَّد بأحدهما عبدُ الرحمن بن زياد الإفريقي، والآخر كثيرُ بن عبد الله المُزَني، ولا تقوم بهما الحُجَّة. أما حديث عبد الله بن عمرو:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 443 - هذه أسانيد تقوم بها الحجة أَمَا حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو
Translation: طلحہ بابر
ابوعامر عبداللہ بن لُحی فرماتے ہیں کہ ہم نے معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج کیا، جب ہم مکہ پہنچے تو انہیں بتایا گیا کہ ایک شخص مکہ والوں کو وعظ سنا رہا ہے، معاویہ نے اسے بلایا اور پوچھا: ”کیا تمہیں اس کا حکم دیا گیا ہے؟“ اس نے کہا: ”نہیں“، پوچھا: ”پھر بغیر اجازت کے وعظ پر کس چیز نے ابھارا؟“ اس نے کہا: ”ہم اس علم کو پھیلاتے ہیں جو اللہ نے ہمیں سکھایا ہے“، معاویہ نے فرمایا: ”اگر میں تمہیں پہلے منع کر چکا ہوتا تو تمہارا کوئی عضو کاٹ دیتا۔“ پھر معاویہ نے ظہر کے بعد خطبہ دیا اور فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اہلِ کتاب اپنے دین میں بہتر (72) ملتوں میں تقسیم ہوئے، اور یہ امت تہتر (73) ملتوں میں تقسیم ہوگی، ایک کے سوا سب آگ میں ہوں گی، اور وہ ایک ”الجماعۃ“ (مسلمانوں کی بڑی جماعت) ہے۔ میری امت میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جن میں خواہشات اس طرح دوڑیں گی جیسے پاگل کتے کے کاٹے ہوئے شخص (باؤلے پن) کے جسم میں زہر دوڑتا ہے کہ کوئی رگ یا جوڑ اس سے خالی نہیں رہتا۔“ (پھر معاویہ نے فرمایا:) اے عربوں کی جماعت! اللہ کی قسم! اگر تم وہ دین لے کر کھڑے نہ ہوئے جو محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم لائے ہیں، تو دوسرے لوگوں کے لیے اس پر قائم نہ رہنا زیادہ قرینِ قیاس ہے۔
یہ ایسی اسناد ہیں جن سے اس حدیث کی صحت پر حجت قائم ہوتی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 448]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،من أجل الأزهر بن عبد الله: وهو الحرازي الحمصي» [ترقيم الرساله 448] [ترقيم الشركة 442] [ترقيم العلميه 443]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (447) Back to Bab Next Hadith → (449)